تنہا بھٹکتی روحوں کا یکساں معاش ہے

تنہا بھٹکتی روحوں کا یکساں معاش ہے

 تنہا بھٹکتی روحوں کا یکساں معاش ہے 

تم کو ہماری ہم کو تمہاری تلاش ہے 


سب سے زیادہ دیکھے گئے چیز خواب ہیں 

سب سے زیادہ بولا گیا لفظ کاش ہے 


شاہد مالی