افواہ تھی کہ میری طبعیت خراب ہے

افواہ تھی کہ میری طبعیت خراب ہے

 افواہ تھی کہ میری طبعیت خراب ہے 

لوگوں نے پُوچھ پُوچھ کے بیمار کردیا


دو گز سہی یہ مری ملکیت تو ہے

اے موت! تُو نے مجھکو زمیں دار کردیا