تجھ پر نگاہ غیر اٹھنے کی دیر تھی

تجھ پر نگاہ غیر اٹھنے کی دیر تھی

 تجھ پر نگاہ غیر اٹھنے کی دیر تھی 

دل نے تیرے وجود سے انکار کر دیا 


مجھ کو نہیں رہی کوئی رغبت تیری قسم 

تو نے مجھے ہر شخص سے بیزار کر دیا