دل کے حق میں ذرا نہیں ہے وقت بے گماں مقتل یقین ہے وقت
ہر نفس قہر آفریں ہے وقت ایک دریائے آتشیں ہے وقت
ایلیا