کیسے نادان ہین، شعلوں، کو ھوا دیتے ہین

کیسے نادان ہین، شعلوں، کو ھوا دیتے ہین

 جرم الفت پہ ہمین لوگ، سزا دیتے ہیں

کیسے نادان ہین، شعلوں، کو ھوا دیتے ہین

ہم سے دیوانے،کہین ترک، وفا کرتے ہین

جان جایے رہے بات، نبھا دیتے ہین