سچائی کا تاجر نہیں ہر فرد طالب حسن کا گلابی ہونٹ ہے
جنس گراں بازار فانی حسن کا خیریت پوچھے نہیں حالت
سے ہو بے خبر بھی حسن کی رکھے خبر ، طالب ہے فانی
حسن کا ہر سمت پھرتے ہیں یہاں پیرو ، درندے نفس کے
خود کو بچانا ہے یہاں محال فانی حسن کا حسن
بتاں ہر سمت ہے حسن روح نا پید ہے فانی کے پیرو سب
نہیں چرچا روحانی حسن کا
عبدالرزاق مرزا
READ MORE
خوشی کی بات ہے یا دکھ کا منظر دیکھ سکتی ہوں
OUR