یہ دکھ نہیں کہ اندھیروں سے صُلح کی ہم نے

ملال یہ ہے کہ اب صبح کی طلب بھی نہیں