خود کو اہل وفا سمجھتے ہیں
اوروں کو بے وفا سمجھتے ہیں
پار کشتی لگا کے دکھلائیں
خود کو گر ناخدا سمجھتے ہیں
خامیاں دوسروں کی گنوائیں
خود کو جو پارسا سمجھتے ہیں
کہہ بھی ڈالیں زبان سے اپنی
جو برا یا بھلا سمجھتے ہیں
اک نئی زندگی ہے بعد از مرگ
لوگ اسے انتہا سمجھتے…
ﻭﮦ ﺟﻮ ﺧﻮﺩ ﭘﯿﺮﻭﯼِ ﻋﮩﺪ ﻭﻓﺎ ﮐﺮﺗﺎ ﺗﮭﺎ
ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﻣﻠﺘﺎ ﺗﮭﺎ ﺗﻮ ﺗﻠﻘﯿﻦ ﻭﻓﺎﮐﺮﺗﺎ ﺗﮭﺎ
ﺍﺱ ﮐﮯ ﺩﺍﻣﻦ ﻣﯿﮟ ﮐﻮﺋﯽ ﭘﮭﻮﻝ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﯿﺮﮮ ﻟﯿﮯ
ﺟﻮ ﻣﯿﺮﯼ ﺗﻨﮕﯽِ ﺩﺍﻣﻦ ﮐﺎ ﮔﻼ ﮐﺮﺗﺎ ﺗﮭﺎ
ﺁﺝ ﺟﻮ ﺍﺱ ﮐﻮ ﺑﻼﯾﺎ ﺗﻮ ﻭﮦ ﮔﻢ ﺳﻢ ﮨﯽ ﺭﮨﺎ دل دھڑکنے کی جو آ واز سنا کرتا تھا
ﺁﺝ ﺍﺱ ﻧﮯ ﻣﯿﺮﯼ ﮨﺮ ﺑﺎﺕ ﮐﮯ ﻣﻌﻨﯽ ﭘﻮﭼﮭﮯ
ﺟﻮ ﻣﯿ…
ہم سے دیوانے کہیں ترک وفا کرتے ہیںجان جائے کہ رہے بات نبھا دیتے ہیں
آپ دولت کے ترازو میں دلوں کو تولیںہم محبت سے محبت کا صلہ دیتے ہیں
تخت کیا چیز ہے اور لعل و جواہر کیا ہیںعشق والے تو خدائی بھی لٹا دیتے ہیں
ہم نے دل دے بھی دیا عہد وفا لے بھی لیاآپ اب …
ﺑﮩﺖ ﺁﺳﺎﻥ ﮨﮯ ﮐَﮩﻨﺎ،ﻣُﺤﺒّﺖ ﮨَﻢ ﺑﮭﯽ ﮐَﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ !...ﻣَﮕﺮ ﻣَﻄﻠَﺐ ﻣُﺤﺒّﺖ ﮐﺎ،ﺳَﻤﺠﮫ ﻟَﯿﻨﺎ ﻧَﮩﯿﮟ ﺁﺳﺎﻥ،ﻣُﺤﺒّﺖ ﭘﺎ ﮐﮯ ﮐَﮭﻮ ﺩَﯾﻨﺎ،ﻣُﺤﺒّﺖ ﮐَﮭﻮ ﮐﮯ ﭘﺎ ﻟَﯿﻨﺎ،ﯾﮧ ﺍُﻥ ﻟَﻮﮔُﻮﮞ ﮐﮯ ﻗِﺼّﮯ ﮨﯿﮟ،ﻣُﺤﺒّﺖ ﮐﮯ ﺟَﻮ ﻣُﺠﺮِﻡ ﮨﯿﮟ،ﺟَﻮ ﻣِﻞ ﺟﺎﻧﮯ ﭘﮧ ﮨَﻨﺴﺘﮯ ﮨﯿﮟ،ﺑِﭽَﮭﮍ ﺟﺎﻧﮯ ﭘﮧ ﺭَﻭﺗﮯ ﮨﯿﮟ،!..…
Continue Readingوفا ہو کر، جفا ہو کر، حیا ہو کر، ادا ہو کرسمائے وہ میرے دل میں نہیں معلوم کیا ہو کر
میرا کہنا یہی ہے تو نہ رُخصت ہو خفا ہو کراب آگے تیری مرضی، جو بھی تیرا مُدعا ہو، کر
نہ وہ محفل، نہ وہ ساقی، نہ وہ ساگر، نہ وہ بادہہماری زندگی اب رہ گئی ہے بے مزہ ہو ک…
ولی وہ ملے تو اس کو دان کروںیہ چار لفظ سخن کے کمائے ہوئے
کوئی حل اس سے ملاقات کا؟؟ بڑا زمانہ ہوا یار مسکرائے ہوئے
میں تیری گفتگو نہ ہوجاؤںصورتِ ہُو بَہوُ نہ ہوجاؤں...!ہو رہا ہے گماں مجھے میں کہیں مَیں سے تُو نہ ہوجاؤں...!
اے غمِ زیست نمائش کا تبسم ہی سہیکوئئ تہمید تو ہو، اشک فشانی کے لیے
Continue Readingغزل
کوئی نقصان دے دیتے یہی اک مان دے دیتے
ہے اچھا ! مر چکے ورنہتڑپ کے جان دے دیتے
سرِ تسلیم خم نفرت مگر امکان دے دیتےہمیں دریافت کرتے تم ہمیں پہچان دے دیتے
جو کہتے کھیلنا ہے بسکھلا میدان دے دیتے
میسر لمس ہو جاتا فقط ہیجان دے دیتے
تمہاری اور جو پہنچے…
زندگی کاٹ دی ساری کی ساری وفا وفا کرتے مگر وفا کی امید اب بھی سلگتی ہے دل میں
میں نے سیکھا ہے ترے عشق میں یہ خاص طلسممڑ کے دیکھو گے تو پتھر نہیں ہونے دوں گی
ایمان قیصرانی
Ye kya ki tum ne jafa se bhi haath khinch liya
Miri vafaon ka kuchh to sila diya hota
یہ کیا کہ تم نے جفا سے بھی ہاتھ کھینچ لیا
مری وفاؤں کا کچھ تو صلہ دیا ہوتاread more Husn ik dilruba hukumat haiour ﺳﺎﻧﺲ ﻟﯿﻨﮯ ﺳﮯ ﺳﺎﻧﺲ ﺩﯾﻨﮯ ﺗﮏ......!!
Duis autem vel eum iriure dolor in hendrerit in vulputate velit esse molestie consequat, vel illum dolore eu feugiat nulla
Social Plugin