پانی پہ جو بنائی میں تصویر کیا ہوئی
یا رب مری دعا کی یہ تاثیر کیا ہوئی
کچھ تم کہو وہ پیر کی زنجیر کیا ہوئی
تیری کمائی درد میں اے میر کیا ہوئی
سورج بھی تو کرے ہے وہ تنویر کیا ہوئی
صیاد کی بنائی وہ جاگیر کیا ہوئی
یہ میں کہ میری آنکھ مرے پاس رہ گئی
تُو بول …
تمہارا اور میرا وہ تعلق ہےجو کسی کتاب میں درج نہیںتمہاری آواز اور میری سماعت نےہم دونوں کے درمیانایک ربط قائم کیا ہےہمارے درمیانکوئی رشتہ نہیں ہےپھر بھی ہم ایک دوسرے کے لیےلازم و ملزوم ہیںتم میرے لیےبہتے دریا کی مانند ہوجو ہر رشتے کو سیراب کرتا جات…
Continue Readingکیا رکھیں ہم لبوں پر دعا کے سوا کون سنتا ہمیں ہے خدا کے سوا
جی نہ جائے جو ، جی لی ہے وہ زندگی زندگی کیا ہے رنج و عنا کے سوا
تم بھلا اور کیا دے بھی سکتے ہمیں پاس کیا ہے تمہارے جفا کے سوا
پوچھے احوال گر …
اپنے دیدار کی حسرت میں تو مجھ کو سراپا دل کر دے ہر قطرۂ دل کو قیس بنا ہر ذرے کو محمل کر دے
دنیائے حسن و عشق مری کرنا ہے تو یوں کامل کر دے اپنے جلوے میری حیرت نظارے میں شامل کر دے یاں طور و کلیم نہیں نہ سہی میں حاضر ہوں لے پھونک مجھے پردے کو اٹھا د…
hai dua yaad magar harf-e-dua yaad nahin
mere naghmat ko andaz-e-nava yaad nahinہے دعا یاد مگر حرف دعا یاد نہیں
میرے نغمات کو انداز نوا یاد نہیںREAD MOREہم تو ہمیشہ سے درد کے خریدار رہےOUR درد کچھ دیر ہی رہتا ہے، بہت دیر نہیں
Duis autem vel eum iriure dolor in hendrerit in vulputate velit esse molestie consequat, vel illum dolore eu feugiat nulla
Social Plugin