رستے میں بن کے پیار کا دریا کھڑا رہے
لیکن جو میرے دل میں ہے دل میں پڑا رہے
جب میں دکھاؤں ہجر کا دریا ہے سامنے
تب اس کے ہاتھ میں کوئی کچا گھڑا رہے
آنکھوں سے اسکے شام کی سرخی کشید لوں
انگشتری میں بن کے نگینہ جڑا رہے
کرتا ہوں شام ہی کو میں ساۓ سے اپنے بات
…
ان رس بھری آنکھوں میں حیا کھیل رہی ہے
دو زہر کے پیالوں پہ قضا کھیل رہی ہے
ہیں نرگس و گل کس لیے مسحور تماشا
گلشن میں کوئی شوخ ادا کھیل رہی ہے
اس بزم میں جائیں تو یہ کہتی ہیں ادائیں
کیوں آئے ہو، کیا سر پہ قضا کھیل رہی ہے
اس چشم سیہ مست پہ گیسو ہیں پری…
عمر بھر ایک ہی فریاد نہیں ہوسکتی
کیا نئی بات ترے بعد نہیں ہو سکتی
کیا کہانی میں کوئی موڑ نہیں آسکتا؟
کیا پری قید سے آزاد نہیں ہو سکتی؟
ایک ہلکی سی بغاوت ہے رگوں میں میری
میں تیرے عشق میں برباد نہیں ہو سکتی
کوئی سمجھوتہ محبت تو نہیں بن سکتا
مصلحت عشق کی بن…
آنکھوں میں رہا دل میں اتر کر نہیں دیکھا
کشتی کے مسافر نے سمندر نہیں دیکھا
بے وقت اگر جاؤں گا سب چونک پڑیں گے
اک عمر ہوئی دن میں کبھی گھر نہیں دیکھا
جس دن سے چلا ہوں مری منزل پہ نظر ہے
آنکھوں نے کبھی میل کا پتھر نہیں دیکھا
یہ پھول مجھے کوئی وراثت میں ملے …
یہ آنکھیں دیکھ کر ہم ساری دنیا بھول جاتے ہیں
انہیں پانے کی دھن میں ہرتمنا بھول جاتے ہیں
تم اپنی مہکی مہکی زلف کے پیچوں کو کم کرلو
مسافر ان میں گِھر کر اپنا رستہ بھول جاتے ہیں
یہ آنکھیں جب ہمیں اپنی پناہوں میں بلاتی ہیں
ہمیں اپنی قسم ہم ہر سہارا بھول ج…
وہ شرمگیں سی غلاف آنکھیں دلوں میں کھلتی گلاب آنکھیں
حیا کے پردوں میں جھکتی اٹھتیں وہ زعفرانی شراب انکھیں
لگادو اب میکدوں کو تالے نہیں طلب اب ہم کو مے کی
کہ اسماں سے اتررہی ہیں ، رفتہ رفتہ شراب آنکھیں
وہ ماہ رُو یے میرے مقابل ملاؤں نظریں چراؤں آنکھ…
ﺳﻨﺎ ﮬﻮ ﮔﺎ ﺑﮩﺖ ﺗﻢ ﻧﮯ ۔۔۔
ﮐﮩﯿﮟ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﮐﯽ ﺭﻡ ﺟﮭﻢ ﮐﺎ
ﮐﮩﯿﮟ ﭘﻠﮑﻮﮞ ﮐﯽ ﺷﺒﻨﻢ ﮐﺎ
ﭘﮍﮬﺎ ﮬﻮ ﮔﺎ ﺑﮩﺖ ﺗﻢ ﻧﮯ ۔۔۔
ﮐﮩﯿﮟ ﻟﮩﺠﮯ ﮐﯽ ﺑﺎﺭﺵ ﮐﺎ
ﮐﮩﯿﮟ ﺳﺎﻏﺮ ﮐﮯ ﺁﻧﺴﻮ ﮐﺎ !! ﺍ
ﻣﮕﺮ ﺗﻢ ﻧﮯ ﻣﯿﺮﮮ ﮨﻤﺪﻡ ۔۔
!! ﮐﮩﯿﮟ ﺩﯾﮑﮭﮯ ؟؟
ﮐﮩﯿﮟ ﭘﺮﮐﮭﮯ ؟؟
ﮐﺴﯽ ﺗﺤﺮﯾﺮ ﮐﮯ ﺁﻧﺴﻮ ۔۔۔۔۔ ؟؟
ﻣﺠﮭﮯ ﺗﯿﺮﯼ ﺟُﺪﺍﺋﯽ ﻧﮯ
ﯾﮩﯽ ﻣﻌﺮﺍﺝ ﺑ…
کچی آنکھوں نے دیکھے تھے،خوش فہمی میں کچے خواب.
واضح تھا کہ بن جائیں گے،آخر اک دن نیزے خواب.
مجھکو ڈر ہے ٹوٹ نہ جائیں،عجلت کی سرگوشی سے.
اسی لیۓ تو بول رہی ہوں،لے جا اپنے سارے خواب.
میں نے جی کر دیکھ لیا ہے،سچ ہے تو بس روٹی ہے.
جھوٹ ہیں خواب دکھانے والے،…
مست آنکھوں کی بات چلتی ہےمہ کشی کروٹیں بدلتی ہے
بن سنور کر وہ جب نکلتے ہیںدلکشی ساتھ ساتھ چلتی ہے
ہار جاتے ہیں جیتنے والےوہ نظر ایسی چال چلتی ہے
جب ہٹاتے ہیں رخ سے زلفوں کوچاند ہنستا ہے رات ڈھلتی ہے
وعدہ کش جام توڑ دیتے ہیںجب نظر سے شراب ڈھلتی ہے
کیا قی…
اپنی آنکھیں جو بند کر دیکھوںسبز خوابوں کا میں سفر دیکھوں
ڈوبنے کی نہ تیرنے کی خبرعشق دریا میں بس اتر دیکھوں
بعد اس کے نہیں خبر کیا ہےآئنے تک تو چشم تر دیکھوں
دل میں بجتا ہوا دھڑکتا ہوااپنی تنہائی کا گجر دیکھوں
بین کرتی ہوئی بہاروں میںخود میں اک شور خیر…
کو ئی فریاد تر ے دل میں د بی ہو جیسےتو نے آنکھوں سے کوئی بات کہی ہو جیسے
جا گتے جا گتے ا ک عمر کٹی ہو جیسےجان باقی ہے مگر سانس رکی ہو جیسے
ہر ملا قا ت پہ محسو س یہی ہو تا ہےمجھ سے کچھ تیری نظر پوچھ رہی ہو جیسے
راہ چلتے ہو ئے ا کثر یہ گما ں ہوت…
تیری آنکھوں کے دریچوں سے گذارے جاتےتو مرے خواب یوں بے موت نہ مارے جاتے
اک روایت کی طرح ہم بھی زمیں پر اترےپوچھا جاتا تو ترے دل پہ اتارے جاتے
ایک ہی دل تھا سو اس کو تو فدا ہونا تھاہوتے دس بیس بھی گر تم پہ ہی وارے جاتے
اے محبت ! تجھے پھر کون محبت کہتاتی…
گلاب آنکھیں، شراب آنکھیںیہی تو ہیں، لاجواب آنکھیں
اِنہیں میں اُلفت، اِنہی میں نفرتثواب آنکھیں، عذاب آنکھیں...
کبھی نظر میں بلا کی شوخیکبھی سراپا حجاب آنکھیں
کبھی چُھپاتی ہیں راز دل کےکبھی ہیں دل کی کتاب آنکھیں
کسی نے دیکھی تو جھیل جیسیکسی نے پائیں سراب…
ﭘﺮﺩﮦ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﺳﮯ ﮨﭩﺎﻧﮯ ﻣﯿﮟ ﺑﮩﺖ ﺩﯾﺮ ﻟﮕﯽﮨﻤﯿﮟ ﺩﻧﯿﺎ ﻧﻈﺮ ﺁﻧﮯ ﻣﯿﮟ ﺑﮩﺖ ﺩﯾﺮ ﻟﮕﯽ
ﻧﻈﺮ ﺁﺗﺎ ﮨﮯ ﺟﻮ ﻭﯾﺴﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ ﮐﻮﺋﯽ ﺷﺨﺺﺧﻮﺩ ﮐﻮ ﯾﮧ ﺑﺎﺕ ﺑﺘﺎﻧﮯ ﻣﯿﮟ ﺑﮩﺖ ﺩﯾﺮ ﻟﮕﯽ
ﺍﯾﮏ ﺩﯾﻮﺍﺭ ﺍﭨﮭﺎﺋﯽ ﺗﮭﯽ ﺑﮍﯼ ﻋﺠﻠﺖ ﻣﯿﮟﻭﮨﯽ ﺩﯾﻮﺍﺭ ﮔﺮﺍﻧﮯ ﻣﯿﮟ ﺑﮩﺖ ﺩﯾﺮ ﻟﮕﯽ
ﺁﮒ ﮨﯽ ﺁﮒ ﺗﮭﯽ ﺍﻭﺭ ﻟﻮﮒ ﺑﮩﺖ ﭼﺎﺭﻭﮞ ﻃﺮﻑﺍﭘﻨﺎ ﺗﻮ ﺩ…
جام ایسا تیری آنکھوں سے عطا ہوجائےہوش موجود رہے اور نشہ ہو جائے۔اس طرح میری طرف میرا مسیحا دیکھےدرد دل میں ہی رہے اور دوا ہو جائے۔
Continue Readingلگی ہے چوٹ جو دل میں ابھر آئی تو کیا ہوگامحبت میں ہوئی جو ان کی رسوائی تو کیا ہوگا
ہماری بے کسی پر آ رہی ہے کیوں ہنسی تم کوتمہاری اس ہنسی سے آنکھ بھر آئی تو کیا ہوگا
کئے لیتا ہوں توبہ تیرے کہنے سے میں اے واعظمگر چاروں طرف کالی گھٹا چھائی تو کیا ہوگا
س…
جرم یہ ہے کہ اِن اندھوں میں ہوں آنکھوں والااور سزا یہ ہے کہ سردار سمجھتے ہیں مجھے
شاھد ذکی
Mere Chehre Pe Ghazal Likhti Gain
Sher Kahti Hui Ankhen Us Kiمیرے چہرے پہ غزل لکھتی گئیںشعر کہتی ہوئی آنکھیں اس کی
Ankh utha kar bhi nahi takti
Pakii apne yaar ki hai
آنکھ اٹھا کر بھی نہیں تکتی
پکی اپنے یار کی
ہم مِلیں گےکوئی نہیں پوچھتا حال ہمارا تو کیا ہوا
Duis autem vel eum iriure dolor in hendrerit in vulputate velit esse molestie consequat, vel illum dolore eu feugiat nulla
Social Plugin