google-site-verification=1cDsmHCmXJben2iPuLhkG29LoKl9irWX4R1j9rOP9vw جا گتے جا گتے ا ک عمر کٹی ہو جیسے

جا گتے جا گتے ا ک عمر کٹی ہو جیسے

جا گتے جا گتے ا ک عمر کٹی ہو جیسے

 کو ئی فریاد تر ے دل میں د بی ہو جیسے

تو نے آنکھوں سے کوئی بات کہی ہو جیسے


جا گتے جا گتے ا ک عمر کٹی ہو جیسے

جان باقی ہے مگر سانس رکی ہو جیسے


ہر ملا قا ت پہ محسو س یہی ہو تا ہے

مجھ سے کچھ تیری نظر پوچھ رہی ہو جیسے


راہ چلتے ہو ئے ا کثر یہ گما ں ہوتا ہے

وہ نظر چھپ کے مجھے د یکھ ر ہی ہو جیسے


ایک لمحے میں سمٹ آیا صدیوں کا سفر

زندگی تیز بہت تیز ۔۔۔۔۔۔ چلی ہو جیسے


اس طرح پہروں تجھے سوچتی رہتی ہوں میں

میر ی ہر سا نس تر ے نا م لکھی ہو جیسے


کو ئی فریاد تر ے د ل میں د بی ہو جیسے

تو نے آنکھوں سے کوئی بات کہی ہو جیسے


جا گتے جا گتے ا ک عمر کٹی ہو جیسے

جان با قی ہے مگر سانس رکی ہو جیسے


فیض انور