google-site-verification=1cDsmHCmXJben2iPuLhkG29LoKl9irWX4R1j9rOP9vw جام ایسا تیری آنکھوں سے عطا ہوجائے

جام ایسا تیری آنکھوں سے عطا ہوجائے

جام ایسا تیری آنکھوں سے عطا ہوجائے

 جام ایسا تیری آنکھوں سے عطا ہوجائے

ہوش موجود رہے اور نشہ ہو جائے۔

اس طرح میری طرف میرا مسیحا دیکھے

درد دل میں ہی رہے اور دوا ہو جائے۔