میں تیری گفتگو نہ ہوجاؤں

 میں تیری گفتگو نہ ہوجاؤں

صورتِ ہُو بَہوُ نہ ہوجاؤں...!

ہو رہا ہے گماں مجھے 

میں کہیں مَیں سے تُو نہ ہوجاؤں...!