google-site-verification=1cDsmHCmXJben2iPuLhkG29LoKl9irWX4R1j9rOP9vw تنہا بھٹکتی روحوں کا یکساں معاش ہے

تنہا بھٹکتی روحوں کا یکساں معاش ہے

تنہا بھٹکتی روحوں کا یکساں معاش ہے

 تنہا بھٹکتی روحوں کا یکساں معاش ہے 

تم کو ہماری ہم کو تمہاری تلاش ہے 


سب سے زیادہ دیکھے گئے چیز خواب ہیں 

سب سے زیادہ بولا گیا لفظ کاش ہے 


شاہد مالی