بکھری ہوئی وہ زُلف اشاروں میں کہہ گئی

  بکھری ہوئی وہ زُلف اشاروں میں کہہ گئی 

میں بھی شریک ہوں تِرے حالِ تباہ میں 


جلیل مانک پوری