google-site-verification=1cDsmHCmXJben2iPuLhkG29LoKl9irWX4R1j9rOP9vw کبھی دلبر کبھی دشمن کبھی دلدار ہو جانا

کبھی دلبر کبھی دشمن کبھی دلدار ہو جانا

کبھی دلبر کبھی دشمن کبھی دلدار ہو جانا

 کبھی دلبر کبھی دشمن کبھی دلدار ہو جانا

کہاں سے تم نے سیکھا ہے بڑا بیزار ہو جانا


کبھی مل کر رقیبوں سے ہمارے حال پہ ہنسنا

کبھی میری مُحَبت میں گُل و گُلزار ہو جانا......