google-site-verification=1cDsmHCmXJben2iPuLhkG29LoKl9irWX4R1j9rOP9vw میں کہوں بس وہ سنا کرے

میں کہوں بس وہ سنا کرے

میں کہوں بس وہ سنا کرے

 میں کہوں بس وہ سنا کرے

میری فرصتیں ، ، میرے مشغلے

سبھی اپنے نام کیا کرے۔۔!!

کوئی بات ہو اگر کسی شام کی

جو سنانے بیٹھوں اسے کبھی

وہ سنے تو سن کر ہنسا کرے۔۔!!

جومیں کہوں چلو اس نگر

جہاں جگنوؤں کا ہجوم ہو

وہ پلٹ کر دیکھے میری طرف

اور مجھ کو پاگل کہا کرے۔۔❣🌹