google-site-verification=1cDsmHCmXJben2iPuLhkG29LoKl9irWX4R1j9rOP9vw میری نظروں میں ہے خس خانہ عالم جو بھی

میری نظروں میں ہے خس خانہ عالم جو بھی

میری نظروں میں ہے خس خانہ عالم جو بھی

 میری نظروں میں ہے خس خانہ عالم جو بھی

سب تری نیم نگاہی کے اشارے تک ہے


پہلے ہم ناز اٹھاتے تھے بہت اس دل کے

لیکن اب اس کی کفالت بھی گزارے تک ہے