کل شام اچانک،چلتے چلتے

کل شام اچانک،چلتے چلتے

 کل شام اچانک،چلتے چلتے

اس نے ھاتھ پکڑ،کر پوچھا جانم

آگے موڑ،جدائی کا یے جان من

اور کہاں تک ھم نے،جانا ہے

اسکا نتیجہ جو بھی ، نکلے

آج یہ فیصلہ کرنا ھوگا ضروری

اس جیون کی پکڈنڈی،پر

اب تو ساتھ ساتھ،چلنا ھوگا