ہماری نیند ہے پوری نہ خواب

 ہماری نیند ہے پوری نہ خواب

پورے ہیں..!!

ادھورے لوگ ہیں لیکن عذاب..!! 

پورے ہیں..!!


کہاں ہیں کیسے ہیں کیوں ہیں..!

اگر ،مگر، شاید..!!

‏تمہارے پاس تو سارے جواب..!! 

پورے ہیں..!!


‏تمہارے بعد ہمیں یہ کبھی لگا...!!

ہی نہیں...!!

‏کہ ہم جہاں ہیں وہاں دستیاب..!! 

پورے ہیں