چشمِ عریاں کی سخاوت کا ذکر مت کیجیے

چشمِ عریاں کی سخاوت کا ذکر مت کیجیے

 

چشمِ عریاں کی سخاوت کا ذکر مت کیجیے

ایسی ہر ایک نظر باعثِ شر ہوتی ہے


روشنی سب پہ عنایت نہیں کرتی ورنہ

یوں تو ہر رات کے پہلو میں سحر ہوتی ہے


عابد بنوی