google-site-verification=1cDsmHCmXJben2iPuLhkG29LoKl9irWX4R1j9rOP9vw یہ زرد پتے یہ سرد موسم

یہ زرد پتے یہ سرد موسم

یہ زرد پتے یہ سرد موسم

 یہ زرد پتے یہ سرد موسم 


کہر میں لپٹی اداس شامیں 


ہمارے کب اختیار میں ہے 


تمہارے ہاتھوں کو اب جو تھامیں 


چلو تمہیں یاد کرکے رو لیں 


ہم اپنا دامن ذرا بھگو لیں 


تمہاری خواہش میں جی رہے ہیں 


سو زہر تنہائی پی رہے ہیں