یہ الفتیں بھی عجیب تھی۔
یہ چا ہتیں بھی کمال تھی۔🌹
کبھی پاس ہو تو نا مل سکے
یہ دوریاں بھی کمال تھی🌹
کبھی یاد آئے تو انتہا۔
جب روئے تو بے حساب۔🌹
دل کی حالت بھی عجیب تھی۔
کبھی لرزشسیں۔
کبھی رنجشیں۔
کبھی دوریاں ۔🌹
مجبوریاں
کمال ایسا محبت کا۔
وہ روئے تو میرے لئے۔
وہ ہنسے تو میرے لئے۔🌹
یہ الفتیں کبھی کم نا تھی ۔
بس سازشوں کا جال تھا۔🌹
اچانک ہم ہوئے جدا
اپنوں کا اس میں کمال تھا۔🌹
🌹❤🌹