چلو چھوڑ دیتے ہیں!!

چلو چھوڑ دیتے ہیں!!

 چلو چھوڑ دیتے ہیں!!

وہ سارے راستے۔۔۔۔ 

وہ خیال۔۔۔

وہ محبتیں

وو سارے واسطے...

جو دل کو توڑ دیتے ہیں!!!

وہ لوگ ۔۔۔۔

وہ دوستی ۔۔۔۔

اور وہ پرانے روگ!!

چلو چھوڑ دیتے ہیں!!

آؤ محبت کا ہاتھ تھامے۔۔۔

چلتے ہیں کسی ایسی ۔۔۔۔

راہ تک !!!

جہاں محبت کو نبھایاجائے ۔۔۔

خود کو پایا جائے۔۔۔ 

اور 

مسکرایا جائے ۔۔۔۔

آؤ اللّٰہ سے 

*خود کو جوڑ دیتے ہیں!!!* 

محبت کو نور سے منور کرتے ہیں...

کیونکہ 

محبت کا نور اللّٰہ ہے!!

وہ ادھورے راستے۔۔۔۔

جن کی منزل کا نشاں نہیںچ

لو وہ چھوڑ دیتے ہی!!۔۔۔۔۔۔