یاد جاناں میں گزرے جو لمحے مرے
وہ عبادت میں وحدت نما ھو گئے
مل گئی مجھکو دنیا نی خلد بریں
جب وہ میرے درد آشنا ھو گئے
پیار کرنا کسی سے کوئی جرم ہے
لوگ جلتے ہیں کیوں،ظنز کرتے ہیں
کیوں؟میکدے میں جو رہتے تھے شام و سحر
آجکل وہ بڑے پار سا ھو گئے
دیکھئے ایسے لوگوں کی پرکاریاں پوخھتے ہیں
کہ یہ ہیار کیا چیز ہے
کیا سنائیں گے الفت کی اب داستاں
وہ جو پہلی نظر پر فدا ھو گئے
وہ حقیقت تھی یا پردہ خواب تھا
مجھ کو اتنا بتاو اے میرے رازداں
کیون نہ افسوس گو اپنی تقدیر پر
جو محبت بڑھی،وہ جدا ھو گئے
اپنا ذوق تمنا چھپے کس طرح
انکو جی بھر کر دیکھا تک نہیں
میرے دل نیں سنا جر بڑ پیار سے
ڈور نظروں سے پھر جدا ھو گئے
اپنا ذوق تمنا چھپے کس طرح
ان کو جی پھر جر دیکھا تک ںہیں
میرے دک نیں سنا جر بڑے پیار ست
دوع نظروں سے ہھر دلربا ھو گئے
روز ملتے ںییں اس کئے آپ سے
لوگ طوفاں،اٹھائیں نہ الزام دیں
مت غلط فیمیوں سے کبھ کان کیں
یہ نہ سمجھیں کہ ہم بے ودا ھو گئے
بعد مدت کے مجھ سے ملے جس گھڑی
ایسے لمحے تصور میں قائم عھے
اشک آںکھوں سے خوشیوں کے نکلے
سحرنک جے ڈونوں یی رنگین نوا ھو گئے۔
۔۔۔ سحریاد جاناں میں گزرے جو لمحے مرے
وہ عبادت میں وحدت نما ھو گئے
مل گئی مجھکو دنیا نی خلد بریں
جب وہ میرے درد آشنا ھو گئے
پیار کرنا کسی سے کوئی جرم ہے
لوگ جلتے ہیں کیوں،ظنز کرتے ہیں
کیوں؟میکدے میں جو رہتے تھے شام و سحر
آجکل وہ بڑے پار سا ھو گئے
دیکھئے ایسے لوگوں کی پرکاریاں پوخھتے ہیں
،کہ یہ ہیار کیا چیز ہے
کیا سنائیں گے الفت کی اب داستاں
وہ جو پہلی نظر پر فدا ھو گئے
وہ حقیقت تھی یا پردہ خواب تھا
مجھ کو اتنا بتاو اے میرے رازداں
کیون نہ افسوس گو اپنی تقدیر پر
جو محبت بڑھی،وہ جدا ھو گئے
اپنا ذوق تمنا چھپے کس طرح
انکو جی بھر کر دیکھا تک نہیں
میرے دل نیں سنا جر بڑ پیار سے
ڈور نظروں سے پھر جدا ھو گئے
اپنا ذوق تمنا چھپے کس طرح
ان کو جی پھر جر دیکھا تک ںہیں
میرے دک نیں سنا جر بڑے پیار ست
دوع نظروں سے ہھر دلربا ھو گئے
روز ملتے ںییں اس کئے آپ سے
لوگ طوفاں،اٹھائیں نہ الزام دیں
مت غلط فیمیوں سے کبھ کان کیں
یہ نہ سمجھیں کہ ہم بے ودا ھو گئے
بعد مدت کے مجھ سے ملے جس گھڑی
ایسے لمحے تصور میں قائم عھے
اشک آںکھوں سے خوشیوں کے نکلے سحر
نک جے ڈونوں یی رنگین نوا ھو گئے۔۔۔۔سحر
read more