تو گزرتا ابر ہے ، سوکھا ہوا دریا ہوں میں

مل نہیں سکتی مجھے ، جتنی محبت چاہیے

شہزاد احمد