ہمیں تم سے پیار کتنا یہ ہم نہیں جانتے

ہمیں تم سے پیار کتنا یہ ہم نہیں جانتے

 ہمیں تم سے پیار کتنا یہ ہم نہیں جانتے

مگر جی نہیں سکتے تمھارے بنا


سنا غم جدائی کا اٹھاتے ہیں لوگ

جانے زندگی کیسے بتاتے ہیں لوگ

دن بھی یہاں تو لگے برس کے سماں 

ہمیں انتظار کتنا یہ ہم نہیں جانتے


مگر جی نہیں سکتے تمھارے بنا 


تمہیں کوئی اور دیکھے تو جلتا ہے دل

بڑی مشکلوں سے پھر سنبھلتا ہے دل

کیا کیا جتن کرتے ہیں تمہیں کیا پتا

یہ دل بے قرارکتنا یہ ہم نہیں جانتے


مگر جی نہیں سکتے تمھارے بنا