میں نے پہلے ہی کہ تھا کہ

میں نے پہلے ہی کہ تھا کہ

 میں نے پہلے ہی کہ تھا کہ
ذندگی کے یہ خواب سارے
بنیں گے آخر عذاب سارے 
یہ نارسائی کے چند کانٹے 
گلاب جسموں کی آبرو کا 
لہو کریں گے آنسوؤں سے 
وضو کریں گے 
نسرین چوہدری