جس دن تم مُسکراتی ہو
اُس دن خدا کی طرف سے
قوم کے لئے فیصلہ کیا جاتا ہے
کہ اس سال کب اور کس موسم میں
کونسی فصل کے وقت بارش کرنی ہے
مسکراؤ اے شہزادی
کہ امسال
کراہ ارض پر
خشک سالی کا خطرہ ہے
میاں وقار
اُس دن خدا کی طرف سے
قوم کے لئے فیصلہ کیا جاتا ہے
کہ اس سال کب اور کس موسم میں
کونسی فصل کے وقت بارش کرنی ہے
مسکراؤ اے شہزادی
کہ امسال
کراہ ارض پر
خشک سالی کا خطرہ ہے
میاں وقار