google-site-verification=1cDsmHCmXJben2iPuLhkG29LoKl9irWX4R1j9rOP9vw یونہی بیٹھی سوچ رہی ہوں آدم اور حوا کا دُکھ

یونہی بیٹھی سوچ رہی ہوں آدم اور حوا کا دُکھ

یونہی بیٹھی سوچ رہی ہوں آدم اور حوا کا دُکھ

 یونہی بیٹھی سوچ رہی ہوں آدم اور حوا کا دُکھ 

پہلے تنہا جنت کاٹی پھر پایا دُنیا کا دکھ 

تیرا ماہیوال کھڑا ہے وڈیو کال کی دُوری پر

تُو کیا جانے کیا ہوتا ہے مٹکے اور دریا کا دُکھ

ذرا دل کے آئینے سے مجھ کو یاد کیجئے