اے نصرت،یادیں تیری،دل میں لئے پھرتارہونگا
دن رات خیالوں مین تجھے،ملتا رہونگا
دیکھا نہیں تجھ کو،کبھی غور سے پھر بھی
تم اک شہکار ھو،میں یہ لکھتا رہونگا
لاونگا نہ لب ہر،کبھی نام محبت
خود آگ لگائی ہے،خود یی جلتا رہونگا
لکھتے تھے جو نامے،میرے نام کے تم
آنکھوں سے لگاونگا،اور پڑھتا رھونگا
اے نصرت آداب محبت کا،تقاضا یہی ہے
تم سے وفا کی تھی،کرتا رھونگا۔؟۔سحر