پھر یوں ہوا کہ بات جدائی تک آ گئی

 

پھر یوں ہوا کہ بات جدائی تک آ گئی
پھر یوں ہوا کہ بات جدائی تک آ گئی 

خود کو تیرے مزاج میں ڈھالا نہیں گیا۔


تُو نے کہا تو تیری تمنا بھی چھوڑ دی 

تیری کسی بھی بات کو ٹالا نہیں گیا۔