google-site-verification=1cDsmHCmXJben2iPuLhkG29LoKl9irWX4R1j9rOP9vw دل کے حق میں ذرا نہیں ہے وقت

دل کے حق میں ذرا نہیں ہے وقت

دل کے حق میں ذرا نہیں ہے وقت

 دل کے حق میں ذرا نہیں ہے وقت 

بے گماں مقتل یقین ہے وقت 

 

ہر نفس قہر آفریں ہے وقت 

ایک دریائے آتشیں ہے وقت 


ایلیا

آنکھ اٹھا کر بھی نہیں تکتی    

 Husn ik Dilruba Hukumat hai